کراچی: ایپ سیپ کے زیرِ اہتمام ساتویں ریکٹر کانفرنس کی تیاریوں کے سلسلے میں سلیم حبیب یونیورسٹی کراچی میں گول میز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں سندھ کی 30 سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز نے شرکت کی۔
ایپ سیپ گول میز کانفرنس، جامعات میں کامیابی کے نئے تصور اور طلبہ کی کردار سازی پر غور
RELATED ARTICLES



