(ویب ڈیسک) میٹا کی زیرِ ملکیت دنیا کے مقبول ترین فوٹو و ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام کی جانب سے ایک انتہائی حیران کن اور منفرد فیچر کی آزمائش جاری ہے، جس کا مقصد صارفین کو بغیر کسی سرگرمی یا تعامل کے خاموشی سے ایپ استعمال کرنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔
انسٹاگرام میں’ریڈ اونلی موڈ‘ فیچر کی آزمائش شروع
RELATED ARTICLES



