آسٹریلوی آل راؤنڈر کیمرون گرین پیٹ کے نچلے حصے میں انجری کے باعث جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔ آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے تصدیق کی ہے کہ گرین 9 اکتوبر سے ڈربن میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں حصہ نہیں لیں گے۔ کیمرون گرین کو جنوبی



