امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کا ذمہ دار ایران جنگ کے بجائے یوکرین کے روسی آئل ریفائنریز پر حملوں اور ڈیموکریٹس کے زیرِ انتظام ریاستوں میں ریفائنریوں کی بندش کو قرار دیا ہے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم Truth Social پر کہا کہ آبنائے ہرمز



