لاہور: پنجاب بھر میں آج سے 15 اکتوبر تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی، جس کے تحت عوامی مقامات، شاہراہوں اور کھلی جگہوں پر 5 یا اس سے زائد افراد کے اجتماع اور جلوس پر پابندی عائد ہوگی۔
پنجاب میں 15 اکتوبر تک دفعہ 144، اجتماعات اور جلوس پر پابندی
RELATED ARTICLES



