واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے تصدیق کی ہے کہ برطانیہ سے تمام امریکی بمبار طیاروں کو حفاظتی اقدامات کے پیش نظر امریکہ منتقل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے آر اے ایف فیئر فورڈ ائیر پورٹ سے روانہ ہونے والے بی ون بمبار طیارے واپس امریکہ پہنچ گئے ہیں۔



