ریاض/ لندن: سعودی آئل کمپنی آرامکو کے سربراہ امین ناصر نے خبردار کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ اور آبنائے ہرمز میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی سطح پر تیل کے ذخائر خطرناک حد تک کم ہو چکے ہیں۔ لندن میں ہونے والے 2026 انرجی انٹیلی جنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے امین



