ریاض / اسلام آباد: سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ نے مکہ دفاعی اتحاد کے تحت دفاعی وعدوں پر فوری عملدرآمد شروع کرنے اور سعودی عرب میں ضرورت کے مطابق متفقہ فوجی قوت و دفاعی صلاحیتیں تیزی سے تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک، سیاسی و دفاعی کمیٹی کا ہنگامی



