اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جو کچھ ہو رہا ہے اس کے مطابق تو خیبر پختونخوا میں عملاً ایمرجنسی نافذ ہے۔