چائنا اوپن میں تماشائی کو گیند مارنے پر روسی ٹینس اسٹار کو سیمی فائنل سے باہر کردیا گیا۔ چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں روسی ٹینس اسٹار میڈوی ڈیو نے دیوار سے لگ کر واپس آنے والی گیند کوہٹ کیا جو تماشائی کی آنکھ پر جا لگی۔ اس کے بعد روسی پلیئر کو ڈس کوالیفائی کردیا



