اسلام آباد(قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے کہا ہے کہ وہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے، تاہم اسلام آباد، خیبر پختونخوا، کوئٹہ اور کنٹونمنٹ بورڈز میں انتخابات کے انعقاد میں قانونی اور انتظامی رکاوٹیں درپیش ہیں۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں …



