مصنف: صادق حسینقسط: 104برسوں پہلے جب جمیل جالبی سے ہماری پہلی ملاقات ہوئی تو زندگی میں ایک ٹھہراﺅ تھا، نفسانفسی کا یہ عالم نہ تھا۔
زندگی کے لئے ”کاہلی“ بے حد ضروری ہے، جب جسم کاہل ہو جاتا ہے تو دماغ کام کرتا ہے، انسان سوچتا ہے اور سوچنا ایک عظیم عمل ہے
RELATED ARTICLES



