مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 79ذوالفقار علی بھٹو نے جب دھڑادھڑ قرضے لینے شروع کیے تو اُن کے وزیر خزانہ ڈاکٹر مبشر حسن کو قرضوں کی واپسی کے حوالے سے بہت تشویش ہوئی مگر بھٹو صاحب سے بات کرنے کی ہمت نہیں ہو پا رہی تھی۔
ایک سابق وزیر اعلیٰ نے محکمہ زراعت، پنجاب کو اعلیٰ نسل کی عجوہ کھجور کا باغ لگانے کا حکم دیا،ایک جونئیر افسر نے انتہائی کمال کا مشورہ دیا
RELATED ARTICLES



