دینہ میں بچوں اور بچیوں کو مثبت، صحت مند اور تعمیری سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے لیے یوتھ پازیٹو مارشل آرٹس اور راجہ ایس مارشل آرٹس سینٹر کے زیرِ اہتمام بیلٹ پروموشن ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کم عمر بچوں اور بچیوں سمیت طلبہ نے بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ شرکت …



