(امانت گشکوری) سپریم کورٹ نے سانحہ بلدیہ ٹاؤن کراچی کے ملزمان عبدالرحمان بھولا اور محمد زبیر چریا کی بریت کیخلاف نظرثانی کیس میں التوا مانگنے پر ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل سندھ کی سرزنش کردی۔