جہلم: عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر محکمہ تعلیم ضلع جہلم کے زیرِ اہتمام اساتذہ کی گراں قدر خدمات کے اعتراف اور ان کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں نمایاں تدریسی و انتظامی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اساتذہ اور انتظامی افسران کو میڈلز اور تعریفی اسناد سے نوازا گیا۔ …



