(عثمان خان) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے ترجمان اسلم غوری نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مخالف تحریک کا اگلا پڑاؤ جنوبی پنجاب کے دل ملتان میں ہوگا، جے یو آئی کی جانب سے 15 اکتوبر کو ملتان میں تاریخی “مفتی محمود کانفرنس” منعقد کی جائے گی۔