اسلام آباد(جاویدنور)وزیر داخلہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملکی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔