اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد کے سیاسی حلقوں میں یہ سنسنی خیز خبر گردش کر رہی ہے کہ خیبر پختونخواہ کی سیاسی صورتِ حال کے تناظر میں اہم اندرونی ہلچل جاری ہے۔ اس حوالے سے سینئر تجزیہ کار اور اینکر پرسن محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد کے پسِ پردہ مباحثوں میں …



