وینکور (5 اکتوبر 2026): کینیڈا میں کھیلے جا رہے سپر سکسٹی ٹورنامنٹ میں اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب بولر کا باؤنسر ڈائریکٹ باؤنڈری پار کر گیا۔ کینیڈا میں سپر سکسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے، تاہم ٹورنامنٹ کی چھوٹی باؤنڈریز (45 میٹرز) بیٹرز کے لیے جنت اور بولرز کے لیے کڑا امتحان بنی



