اسلام آباد(محب) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے انسانی حقوق کی وکلا ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کے دوران کیس کا ریکارڈ پیش نہ کرنے پر ڈی ایس پی لیگل پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔ ایمان مزاری اور ہادی علی The post ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کیس، ریکارڈ پیش نہ کرنے پر جج ابو الحسنات کی ڈی ایس پی لیگل پر شدید برہمی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



