وفاقی حکومت خیبرپختونخوا کی بگڑتی سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر مختلف آئینی اقدامات پر غور کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایمرجنسی یا گورنر راج سمیت آئینی راستوں پر مشاورت جاری ہے، تاہم کسی اقدام کا حتمی فیصلہ ابھی نہیں کیا گیا۔ یہ پیش رفت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات



