ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ اگر دشمنوں نے دوبارہ فوجی محاذ آرائی کا راستہ اختیار کیا تو ایران کا ردعمل پہلے سے زیادہ سخت ہوگا اور ملک مزید طاقت کے ساتھ اپنا دفاع کرے گا۔ انہوں نے یہ بیان تہران میں غیر ملکی سفیروں اور سفارتی مشنز کے سربراہان سے



