(ویب ڈیسک )گزشتہ ہفتے جون کے بعد سب سے بڑی ہفتہ وار گراوٹ کے باوجود سونے کی قیمت میں پیر کو استحکام دیکھا گیا، جبکہ سرمایہ کار امریکی روزگار کے تازہ اعداد و شمار اور فیڈرل ریزرو کی آئندہ شرحِ سود کی پالیسی پر غور کررہے ہیں۔