اسلام آباد(محب) سری لنکا کی مینز کرکٹ ٹیم کا دورۂ پاکستان کے لیے پہلا دستہ اسلام آباد پہنچ گیا، 13 رکنی دستے میں ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے 8 کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ کے 5 ارکان شامل ہیں۔ پاکستان پہنچنے والے کھلاڑیوں میں سری لنکا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان کوشال مینڈس، داسن شناکا، مہیش تھیکشانا، The post سری لنکا کرکٹ ٹیم کا پہلا دستہ دورۂ پاکستان کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



