وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نے سکھر حیدر آباد موٹروے کی تعمیر کے اگلے ماہ آغاز کی خوشخبری سناتے ہوئےکہا ایم سکس موٹروے سندھ سمیت پاکستان بھرمیں تجارتی سرگرمیوں کو نئی رفتار دے گی۔ وفاقی وزیرمواصلات عبدالعلیم خان نےچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کےبیان پر جاری اپنے ایکس پر پیغام میں کہا 23 برس سےزیرالتوا موٹروے … The post سکھر حیدرآباد موٹروے کی تعمیرکا آغاز کب سے ہوگا؟ وفاقی وزیرمواصلات نے تفصیل بتا دی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



