گورنر ہاؤس پشاور میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہم ملاقات اس موقع پر صوبے کو دہشت گردی سے بچانے کے لیے آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق کیا گیا، ملاقات میں چیف سیکرٹری اور آئی جی بھی موجود تھے، ملاقات میں صوبے میں امن و امان کی The post گورنر فیصل کنڈی سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی اہم ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



