لاہور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سکوٹی سکیم کے تحت درخواست جمع کروانے کا آج آخری دن ہے۔ طلبہ و طالبات کی سہولت کیلئے لاہور کے تمام لائسنسنگ دفاتر آج بھی کھلے ہیں، جہاں سکوٹی سکیم میں حصہ لینے والے نوجوان ڈرائیونگ لائسنس اور جونیئر پرمٹ حاصل کرسکتے ہیں۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور کی ہدایت …



