شاہد آفریدی نے حسن نواز کی بھارت کیخاف اننگز کو گولڈ میڈل کے قابل قرار دے دیا سابق قومی کپتان شاہد آفریدی نے بھارت کے خلاف حسن نواز کی شاندار اننگز کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اعلیٰ معیار کی اور ہر لحاظ سے گولڈ میڈل کے قابل اننگز کھیلی۔ شاہد آفریدی نے ایکس … The post حسن نواز کی بھارت کیخاف شاندار اننگز پر شاہد آفریدی کا اہم بیان appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



