پاکستان اور انگلینڈ کے خلاف سہ ملکی ون ڈے سیریز کے لیے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، کوشال مینڈس سری لنکن ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ سری لنکن اسکواڈ میں پاتھم نسانکا، اوشکا فرنینڈو، کوشال مینڈس اور کمیل مشرا شامل ہیں جبکہ داسن شناکا، ویلالاگے، مہیش تھکشانا اور چمیرا بھی ٹیم … The post سہ ملکی ون ڈے سیریز کیلئے سری لنکا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



