(4 اکتوبر 2026): سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا ہوا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست گجرات کے ضلع وڈودرا میں نیشنل ہائی وے-48 پر قائم سی این جی اسٹیشن پر کار میں ریفلنگ کے دوران دھماکا ہوا، جس سے کئی میٹر دور



