(راؤ دل شاد) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی،وزیر اعظم نے محسن نقوی کے ماموں اکمل حسین نقوی کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔