جہلم: مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم کا ایک خصوصی اجلاس مولانا ذیشان اسحٰق کی زیر صدارت جہلم شہر میں منعقد ہوا، جس میں مرکزی علماء کونسل ضلع جہلم اور مختلف تحصیلوں کے صدور و عہدیداران نے شرکت کی۔ اجلاس میں مقدس شخصیات کی توہین، سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ اور نفرت انگیز مواد کی تشہیر، دہشت



