69.8 F
Pakistan
Sunday, October 4, 2026
HomePoliticsحکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بےنتیجہ ختم

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات بےنتیجہ ختم

(ویب ڈیسک): ملک میں سیاسی کشیدگی کم کرنے کے لیے اسپیکر چیمبر میں ہونے والے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات باضابطہ طور پر کسی حتمی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئے ہیں، جس کے بعد دونوں فریقین نے مذاکرات کی ناکامی کی تمام تر ذمہ داری ایک دوسرے کے سر ڈال دی ہے۔

Read full story on Public News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments