(راؤ دلشاد)وزیراعظم محمد شہباز شریف جاتی عمرہ پہنچے جہاں انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔