لاہور(فلم رپورٹر) اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ وہ قومیں کبھی بھی ترقی نہیں کر تیں جو اپنے ملک کے قوانین کی پاسداری نہیں کرتیں، یہاں پر قانون کو اپنے پا? ں تلے روندنے والے بیرون ممالک قانون کی لکیر کو عبور نہیں کرتے جس کی وجہ وہاں اس کی سخت عملداری کا ہونا ہے۔
ترقی کے لئے ملکی قوانین کی پاسداری ضروری،معمر رانا
RELATED ARTICLES



