69.8 F
Pakistan
Sunday, October 4, 2026
HomeEnvironmentشوبز انڈسٹر ی میں خود کو منوانے کیلئے بہت محنت کی،عروہ حسین

شوبز انڈسٹر ی میں خود کو منوانے کیلئے بہت محنت کی،عروہ حسین

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ عروہ حسین نے کہا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں خود کو منوانے کیلئے بڑی محنت کی ہے،میرا یہ ماننا ہے کہ کسی بھی کامیاب شخص کی زندگی میں کوئی نہ کوئی ایسا ضرور ہوتا ہے جو بظاہر سامنے نہیں آتا لیکن اس کا آپ کی کامیابی میں بڑا ہاتھ ہوتا ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments