69.8 F
Pakistan
Sunday, October 4, 2026
HomeEnvironmentسٹیج ڈرامے کی بہتری کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، خالد عباس

سٹیج ڈرامے کی بہتری کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے، خالد عباس

لاہور(فلم رپورٹر) سینئر رائٹر و اداکار خالد عباس ڈار نے کہا ہے کہ سٹیج ڈرامے کی بہتری کے لیے ایسے فنکاروں کو ذمہ داری سونپنے کی ضرورت ہے جو تھیٹر کے فن اور اس کے مسائل کو عملی طور پر سمجھتے ہوں کیونکہ محکمہ داخلہ، وزارت اطلاعات و ثقافت اور ایف آئی اے کا اسٹیج ڈرامے سے کوئی براہِ راست تعلق نہیں اور انہیں تھیٹر کی اصل روح کا علم نہیں۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments