لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ مدیحہ امام نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں فلموں اور ڈراموں میں ہم جو کہانیاں دیکھتے ہیں وہ سماج کی عکاسی کرتی ہیں اسی طرح پردے پر دکھائی جانے والی کہانیوں کا اثر ہماری اصل زندگی پر پڑتا ہے۔
فلموں،ڈراموں کی کہانیاں معاشرے کی عکاسی ہوتی ہیں، مدیحہ
RELATED ARTICLES



