(ویب ڈیسک)تیلگو فلموں کے معروف اداکار جونیئر این ٹی آر نے جھانوی کپور کے ساتھ ان کے مقبول گانے ’چٹامالے‘ کی جعلی ویڈیو تیار کرکے سوشل میڈیا پر پھیلانے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا اعلان کردیا ہے۔
’چٹامالے‘ کی AI ویڈیو پر جونیئر این ٹی آر برہم، سخت ایکشن کا اعلان
RELATED ARTICLES



