پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا کہ انشاء اللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے، دن ایک بجے گنڈی چوک لکی مروت سےٹانک، ڈی آئی خان کی عوام لانگ مارچ کا حصہ بنیں گے، ساؤتھ و نارتھ وزیرستان بنوں اور لکی مروت کی The post انشاء اللہ آج گنڈی چوک لکی مروت سے لانگ مارچ کا پہلا مرحلہ شروع کریں گے: سہیل آفریدی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



