(ویب ڈیسک )دنیا کی سب سے بڑی سونے کی مارکیٹ کے قواعد و ضوابط طے کرنے والے اہم صنعتی ادارے لندن بلین مارکیٹ ایسوسی ایشن (LBMA) کو لندن کی عدالت میں ایک اہم قانونی مقدمے کا سامنا ہے، جس کے نتائج عالمی گولڈ مارکیٹ کی سپلائی چین کی نگرانی کے طریقہ کار پر اثر انداز ہوسکتے ہیں۔



