ایک پر فضا شہر اسلام آبا د جہاں جانا اور قیام کرنا ایک بہترین تجربہ ہوسکتا ہے لیکن اگر یہی شہر جلسے جلوس، ہلڑبازی بلوا اور قبضہ کرنے والوں اور جواب میں حکومتی انتظامات کا شکار ہو جائے تو دوسرے شہروں سے آنے والے تو درکنار ، یہاں کے اپنے رہائشیوں کی زندگی اجیرن بن کر رہ جاتی ہے۔



