اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن رہنماؤں کے مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ فریقین میں اختلاف ایک نکتے پر ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے مذاکرات رات گئے تک جاری رہنے کا امکان ہے، معاہدے پر دستخط سے قبل



