راولپنڈی (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |04 اکتوبر 2026)—کمشنر راولپنڈی ڈویژن سلمان غنی نے رنگ روڈ راولپنڈی کا سائٹ وزٹ کیا اور منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈائریکٹر آر ڈی اے، ڈپٹی پراجیکٹ ڈائریکٹر ،ایف ڈبلیو حکام و دیگر متعلقہ افسران بھی ان کے …



