بلوچستان میں ایسا کیا ہو رہا ہے کہ والدین اپنے پیاروں سے لاتعلقی کا اظہار کرنے پر مجبور ہو چکے ہیں؟ معزز خاندان، خاص طور پر بلوچ خواتین، کا کسی پریس کلب میں آ کر کیمروں کے سامنے بات کرنا ان کے لیے کتنا مشکل اور تکلیف دہ ہوتا ہے۔