اسلام آباد (3 اکتوبر 2026): اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود اچکزئی کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کروائی جائے ورنہ لانگ مارچ کا فیصلہ مؤخر نہیں ہوگا۔ حکومت اور اپوزیشن کے مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ پی ٹی آئی کی مذاکراتی ٹیم نے محمود اچکزئی اور



