واشنگٹن: کینسر کی متعدد اقسام کی ابتدائی تشخیص کے لیے تیار کیے گئے گیلری (Galleri) خون کے ٹیسٹ کو امریکا میں اہم پیش رفت حاصل ہوگئی ہے اور یہ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی منظوری کے ایک قدم قریب پہنچ گیا ہے۔ امریکی ادارے ایف ڈی اے کے مشاورتی پینل



