اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے وزارت خارجہ میں ملاقات کی، جس میں پاک برطانیہ دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اسحاق ڈار اور جین میریٹ کی ملاقات، پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
RELATED ARTICLES



