ریاض: سعودی عرب میں مدینہ بس سروس کے نیٹ ورک میں ’فاسٹ ٹریک روٹ نمبر 300‘ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ریلوے اسٹیشن سے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے نئے روٹ سے لوگوں کو کافی سہولت میسر آئے گی۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مدینہ منورہ ترقیاتی
سعودی عرب: مدینہ بس نیٹ ورک میں مزید توسیع کردی گئی
RELATED ARTICLES



